Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rehman Musawwir's Photo'

رحمان مصور

1972 | دلی, انڈیا

رحمان مصور کا تعارف

دہلی(انڈیا) کے جا معہ ملیہ اسلامیہ ( سینٹرل یونیورسٹی ) کے شعبہ ہندی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ لیکن شاعری اردو میں کرتے ہیں۔ انکی شاعری میں ایک طرف عشق کے نئے تجربات ہیں تو دوسری طرف سماج اور سیاست کو بھی اپنی شعری دنیا کا حصہ بناتے ہیں۔ رحمان مصوّر ٹی وی اور ریڈیو کے لیے بھی لکھتے ہیں۔ کئی کتاتوں کے تراجم کیے ہیں۔ انہوں نے "پاکستانی اردو فکشن میں بھارتیہ اساطیر" موضوع پر پی ایچ ڈی کی ہے۔ ہندی اور اردو ادب کے تقابلی مطالعہ میں خاص دلچسپی ہے

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے