Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لام کے مانند ہیں گیسو مرے گھنشیام کے

نامعلوم

لام کے مانند ہیں گیسو مرے گھنشیام کے

نامعلوم

MORE BYنامعلوم

    دلچسپ معلومات

    اس شعر سے ملتے جلتے شعر تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ کئی جگہ ملتے ہیں۔ قائم چاندپوری جن کا تذکرہ 'مخزن نکات' بنیادی حوالے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، اس میں یہ شعر احسن اللہ احسن کے نام سے اس طرح درج ہے: لام نستعلیق کا ہے اس بت خوش خط کی زلف ہم تو کافر ہوں اگر بندے نہ ہوں اسلام کے محمد حسین آزاد نے بھی اپنی کتاب 'آب حیات' میں اس شعر کو احسن اللہ احسن کے نام سے درج کیا ہے اور متن میں کوئی اختلاف نہیں۔ 'خمخانہ جاوید' لالہ سری رام کا مفصل تذکرہ ہے اور اس تذکرے کو 'تذکرۂ ہزار داستان' بھی کہا جاتا ہے۔ اس کتاب میں یہ شعر دو شاعروں کے نام سے درج ہے۔ پہلی جلد میں احسن اللہ احسن کے ذکر میں صفحہ نمبر ۱۶۸ پر یہ شعر اس طرح درج ہے: لام نستعلیق کا ہے اس بت خوش خط کی زلف ہم تو کافر ہوں اگر بندے نہ ہوں اسلام کے اور ظہورالدین حاتم کے ذکر میں دوسری جلد کے صفحہ نمبر ۳۴۶ پر اس شعر کو اختلاف کے ساتھ درج کیا گیا ہے: لام نستعلیق کا ہےاس بت کافر کی زلف ہم تو کافر ہوں اگر تابع نہ ہوں اسلام کے

    لام کے مانند ہیں گیسو مرے گھنشیام کے

    ہیں وہی کافر کہ جو بندہ نہیں 'اس لام' کے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here

    بولیے