فیض آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 58
قائم چاندپوری
اٹھارہویں صدی کے ممتاز شاعر، میر تقی میر کے ہم عصر
حیدر علی آتش
مرزا غالب کے ہم عصر، انیسویں صدی کی اردو غزل کا روشن ستارہ
امام بخش ناسخ
لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر,مرزا غالب کے ہم عصر
جرأت قلندر بخش
اپنی شاعری میں محبوب کے ساتھ معاملہ بندی کےمضمون کے لیے مشہور،نوجوانی میں بینائی سے محروم ہوگئے
رند لکھنوی
میر علی اوسط رشک
معراج فیض آبادی
مرزا محمد تقی ہوسؔ
اودھ کے نواب ،آصف الدولہ کے ماموں زاد بھائی،کئی شاعروں کے سرپرست
منشی امیر اللہ تسلیم
مابعد کلاسکی شاعر،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور
شاعر جمالی
ارشد تھانوی
شاعر،نثرنگار،بچوں کی کہانیاں لکھنے کے لئے مشہور ڈپٹی نذیر احمد کے ساگرد اور شوکت تھانوی کے استاد
اظہر قادری
چکبست برج نرائن
- پیدائش : فیض آباد
- سکونت : لکھنؤ
- وفات : رائے بریلی
ممتاز قبل از جدید شاعر۔ راماین پر اپنی نظم کے لئے مشہور۔ ضرب المثل شعر زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب۔ موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشان ہونا، کے خالق
مہندر کمار ثانی
نئی نسل کے ممتاز ترین شاعروں میں نمایاں۔ ابھرتے ہوئے نقاد
میکش لکھنوی
- سکونت : فیض آباد
- سکونت : فیض آباد
- پیدائش : فیض آباد
- پیدائش : فیض آباد
عطاءالرحمن قاسمی
بورس سوبوروف
- سکونت : فیض آباد
- پیدائش : فیض آباد
اعجاز حسین حضروی
- پیدائش : فیض آباد
فریمن ولس کرافٹس
کلیم شفائی
لالہ پیارے لال
- پیدائش : فیض آباد
لورا کلفورڈ بارنے
محمود الٰہی
محمود الحسن
منظر اعظمی
- پیدائش : فیض آباد
- سکونت : جموں و کشمیر
میر مونس لکھنوی
میران جی شمس العشاق
- پیدائش : فیض آباد
این پی محمد
- پیدائش : فیض آباد