گونڈہ کے شاعر اور ادیب
کل: 10
اصغر گونڈوی
- پیدائش : گورکھپور
- سکونت : گونڈہ
- وفات : الہٰ آباد
ممتاز قبل از جدید شاعر، صوفیانہ رنگ کی شاعری کے لیے معروف
جگر مراد آبادی
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : مراد آباد
- وفات : گونڈہ
ممتاز ترین قبل ازجدید شاعروں میں نمایاں، بے پناہ مقبولیت کے لئے معروف
روہت سونی تابش
عدم گونڈوی
اہم ہندی غزل گو شاعر اپنی غزلوں میں سیاسی اور سماجی مسائل پر گہرا طنز کرنے کے لئے معروف
کاشف ادیب مکنپوری
- پیدائش : گونڈہ
آفتاب عالم شاہ رہبر
قاضی عبیدالرحمٰن
شاداب جاوید
نوجوان شاعروں میں شمار، شاعری میں روایت اور تصوف کی آمیزش