Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ ایک سفر نامہ ہے جس کو سفرنامہ یورپ کہنا زیادہ مناسب ہے ۔ یہ سفر 14 اگست 1883 ء کو ایک پانی کے جہاز سے شروع ہوتا ہے ۔مصنف ایک بہترین سفرنامہ نگار ہے اور اس سفر سے پہلے کئی ممالک کے اسفار کر چکا ہے ۔ اس میں لندن ، پیرس ، برطانیہ ، فرانس سویزر لینڈ، اٹلی وغیرہ ممالک کے تہذبی ، تاریخی ، ثقافتی اور جغرافیائی احوال کا سیر حاصل ذکر ملتا ہے ۔ سفر نامہ اپنے تمام تقاضوں کو پورا کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ جہاں ایک طرف دوسرے ملک کے مختلف پہلووں کو دھیان میں رکھ کر لکھا گیا ہے وہیں دوسری طرف اس میں یورپ کے تہذیب و ثقافت کے واضح نمونے ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کہیں پر وہاں کا جغرافیہ ہے تو کہیں کلچر کا ایک اعلی اور منظم نظام ۔ اس کے ساتھ ساتھ سفرنامہ نگار خود بھی شاعر ہے اور دوران کلام حسب ضرورت و موقع خود کے کلام کے ساتھ ساتھ دوسرے شعرا کے کلام سے بھی اپنی تحریر کو خوب سے خوب تر بناتا ہوا چلتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے