aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروفیسر آل احمد سرور ایک شخص ایک انجمن کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی تحریر طلبا اور ریسرچ اسکالروں کے لئے اب بھی حوالہ جاتی تسلیم کی جاتی ہے۔ ان کی بے مثل خدمات اور دانشورانہ فکر وعمل سے ایک دنیا مستفیض ہو تی رہی ہے۔ زیر نظر کتاب ’آل احمد سرور کے تبصرے‘ کا مطالعہ کسی منزل کا سراغ پا جانے کے مترادف ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets