aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو زبان میں یوں تو فن شاعری اور علم العروض پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن تمام محققین اورزبان داں اس بات پر متفق ہیں کہ بحرالفصاحت ان سب میں ممتاز ہے۔مولوی نجم الغنی خاں نے مختلف موضوعات پرتیس سے زائد کتابیںتصنیف و تالیف کیں لیکن یہی کتاب ان کی شہرت اور افتخار کا سبب ہوئی،جس سے بعد میں اس موضوع پر لکھنے والے تمام اہلِ عروض نے استفادہ کیا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free