Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ساجد رشید

اشاعت : 001

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 156

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-8223-007-1

معاون : گورو جوشی

ایک چھوٹا سا جہنم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب کے مصنف ساجدرشید، افسانہ نگار صحافی،سماجی ورکر،ڈرامہ نگار،اداکار اور کارٹونسٹ ہیں انھوں نے دیگرفنون کے اظہاری وسائل کا بھرپور فائدہ افسانے کی تعمیر میں اٹھایا ہے ۔ساجد رشیدصاحب اپنے افسانوں میں آس پاس بکھری ہوئی سماجی و سیاسی زندگی پر تبصرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ستّر کے بعد کے افسانہ نگاروں نے جس کہانی پن کی بازیافت کی تھی وہ ساجد رشید کے افسانوں میں ایک تناؤ کی شکل میں ابھرتی ہے اور تجسس کو جنم دیتی ہے۔ساجدرشید کے افسانوں کی قرات کے دوران قاری ناظر میں تبدیل ہو جاتا ہے اور کردار اداکار میں۔ زیر نظر کتاب "ایک چھوٹا سا جہنم" ان کے افسانوں کا مجموعہ ہے ، اس مجموعہ میں جنت میں محل، ایک گم شدہ عورت، چادر والا آدمی اور میں ، اندھیری گلی، زندہ در گور، راکھ،اندھی سیڑھیاں،کالے پروں والے کبوتر ، مکڑیاں، اور "ایک چھوٹا سا جہنم " جیسے افسانے شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے