Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رابندرناتھ ٹیگور

اشاعت : 001

ناشر : ساہتیہ اکادمی، دہلی

سن اشاعت : 1962

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 414

مترجم : فراق گورکھپوری

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ایک سو ایک نظمیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رابندرناتھ ٹیگور بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی اور افسانہ و ناول نگار تھے۔ ٹیگور نے اپنی شاعری میں مختلف موضوعات کو پیش کیااور رومانی شاعری میں تو وہ اپنی مثال آپ رہے۔ٹیگور کی تخلیقات فطری حسن کے رنگوں میں رنگی ہوئی ہیں اور اس کی جمالیات کا سائبان "اردگرد" پھیلے قدرتی مناظر کے بیچوں بیچ تنا ہوا ہے۔ ایسے لگتا ہے جیسے ٹیگور کا وجود کائناتی وسعتوں میں گم گشتہ ہے اور وہ ایک لہریاتی شکل لئے ہر جگہ موجود ہے۔ ٹیگور کا استعارہ اس کے خارج کا استعارہ ہے۔ وہ اپنے احساسات اور جذبات کو خارج میں موجود حسن کے حوالے کر دیتا ہے اور اس طرح اس کی نظمیں حسن کا پیکر بن کر ہمارے سامنے طلوع ہوتی ہے۔زیر نظر کتاب "ایک سو ایک نظمیں" رابندر ناتھ ٹیگور کی نظموں کا مجموعہ ، جن نظموں کا اردو ترجمہ اردو کے معروف و مشہور شاعر فراق گورکھپوری نے کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے