Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Dr. Syed Sulaiman Akhtar

Edition Number : 001

Publisher : Dr. Syed Sulaiman Akhtar

Year of Publication : 2010

Language : Urdu

Categories : Journalism

Pages : 304

ISBN No./ISSN NO : 81-89506-12-9

Contributor : Gaurav Joshi

electronic media ki tareekh
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

مصنف نے جدید مواصلاتی انقلاب اور ذرائع ابلاغ کی ترقی پر تحقیقی مقالہ تیار کیا اور اسے کتابی شکل دے کر ایک انقلابی کام انجام دیا ہے۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کہ جدید ذرائع ابلاغ کے مطالعے کے لئے اردو میں مواد بہت کم دستیاب ہیں۔ اس کمی کو اس کتاب کے ذریعہ دور کرنے کی سعی ہوئی ہے تاکہ برقیاتی ذرائع ابلاغ کے متلاشیوں کو مطالعے کا مواد اردو زبان میں ایک جگہ دستیاب ہو جائے۔ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلے باب میں ریڈیو کے پیش رو کے علاوہ ذیلی عنوان کے تحت متعدد متعلقہ موضوعات پر بات ہوئی ہے۔ دوسرے باب میں ریڈیو آفاقی صدا کے تحت متعدد موضوعات لئے گئے ہیں ۔ تیسرا باب فلم مسحور کن دنیا، چوتھا باب ٹیلی ویژن اور پانچواں انٹرنیٹ کے حوالے سے ہے اور ہر باب میں ذیلی عنوان کے تحت متعدد پہلوؤں پر شاندار، محققانہ کلام ہوا ہے۔ کتاب الکٹرونک میڈیا سے متعلق تمام معروف چیزوں پر اور اس کے مختلف گوشوں پر بنیادی معلومات کی دستیابی کے ساتھ ہی اس شعبے میں ماضی قریب میں ہوئی پیش رفت کو شامل کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کے ساتھ ساتھ الکٹرونک میڈیا کے طالب علموں کے لئے بھی یہ کتاب مفید اور معاون ثابت ہو۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now