aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فراق اس اعتبار سے منفرد و ممتاز شخصیت ہیں کہ وہ بیک وقت شاعر اور نقاد دونوں شمار کیے جاتے ہیں۔فراق گورکھپوری، زندگی ، فکر اور فن دونوں اعتبارسے تمام ہی چیزوں میں انفرادیت رکھنے والے شاعر ہیں، ان کی شاعری میں مشرق و مغرب دونوں مزاج کا حسین امتزاج ملتا ہے، انہوں نے کلاسیکی شعراکے اثرات قبول کیے اور اس سے انحراف کر کے ایک نئی راہ بھی نکالی۔زیر نظر کتاب "فراق گورکھپوری:شاعر،نقاد،دانشور"گوپی چند نارنگ کی ترتیب کردہ کتاب ہے، اس میں انھوں نے فراق پر منعقدہ سیمنار میں پیش کیے گئے مقالات کو یکجا کرکے کتابی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free