Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شفیق فاطمہ شعریٰ

اشاعت : 001

ناشر : لبرٹی آرٹ پریس، نئی دہلی

سن اشاعت : 1990

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شاعری, نظم

صفحات : 106

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

گلہ صفورہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شفیق فاطمہ شعریٰ حیدرآباد کی معروف شاعرہ تھیں۔ انھوں نے دانشورانہ موضوعات، مذہب اور تصوف پر شاعری کی انھوں نے اپنی نظموں میں عورتوں کے عکس کو مذہبی حوالات کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ان کی شاعری میں علامتی انداز کی وجہ سے خاموش احتجا ج اور التجا کے نمونے دیکھنے کو ملتے ہیں جو نمونے امن کا پیغام دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ "گلہ صفورہ "شفیق فاطمہ شعریٰ کا پہلا شعری مجموعہ ہے یہ مجموعہ 1965 میں لکھا گیا تھا۔ تاہم کتابی شکل میں 1987 میں منظر عام پر آیا۔ "گلۂ صفورہ" میں ان کی شادی سے پہلے کی لکھی ہوئی نظمیں شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے