aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروفیسر محمد مجیب صاحب نے اردو ڈرامہ نگاری کوبہت کچھ دیا ہے۔ان کے ڈرامے "خانہ جنگی،کھیتی ،حبہ، خانم ،آزمائش اور ہیروئن کی تلاش،صنف ڈرامہ نگاری میں اہمیت کے حامل ہیں۔ پیش نظر مجیب صاحب کا آخرالذکر ڈرامہ " ہیروئین کی تلاش" ہے۔ جو جدید اسلوب کے تمام فنی لوازمات سے مزئین خوبصورت ہے۔