aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "خلاصہ مکاتیب غالب" ہے۔ یہ ان خطوط کا خلاصہ ہے اور تشریح ہے جو غالب نے نواب خلد آشیاں اور دیگر وابستگان دربار کی خدمت میں لکھے تھے۔ ان خطوط کو مولانا امتیاز علی عرشی نے ایک بسیط مقدمہ کے ساتھ مرتب کیا ہے۔ جن سے غالب کے بعض حالات پر نہایت ہی عمدہ روشنی پڑتی ہے۔ اس خلاصہ میں غالب کی زندگی، ان کے خطوط اور ان کے رامپور سے تعلقات پر زور دیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free