aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خطبات مدراس سید سلیمان ندوی کے اُن خطبوں پر مبنی کتاب ہے جو انہوں نے اکتوبر اور نومبر 1925 میں مدراس کے لولی ہال میں ہفتہ وار دیے تھے۔ یہ خطبات انگریزی مدرسوں کے طلبہ اور عام مسلمانوں کے لیے تھے۔ اُن خطبوں میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہوآلہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا تھا۔ علامہ سید سلیمان ندوی کے سیرت النبیﷺ کے موضوع پر دیے گئے یہ خطبات مربوط کتابی شکل میں 1926ء میں شائع کیے گئے۔ سیرۃ النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر دیے جانے والے آٹھ خطبوں میں سے بعض خطبوں میں سیرت محمدیﷺ کا دوسرے انبیا کی سیرتوں سے مقابلہ و موازنہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets