Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سعید احمد اکبرآبادی

اشاعت : 001

ناشر : اقبال انسٹی ٹیوٹ، کشمیر یونیورسٹی، سرینگر

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : خطبات

صفحات : 88

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

خطبات اقبال پر ایک نظر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب میں اقبال کے خطبات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان کی خوبیوں اور ان سے نکلنے والے مضامین و نکات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ خطبات مدراس، بنگلور ، حیدرآباد اورعلی گڑھ میں پڑھے گئے تھے جن میں علم و روحانی حال، تصور باری اور نفس انسانی کے عنوانات ہیں ۔ کتاب میں تین عنوانات ہیں " خطبات علامہ اقبال اسلامی نقطہ نظر سے " اس میں تصور ذات باری ، صفات الیٰہیہ اور وحدۃ الوجود جیسے خالص مذہبی ایشو کو نئے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دوسرا عنوان " خطبات پر اعتراضات اور ان کا جائزہ" میں جنت و دوزخ اور قرآن میں روح کا ذکر جیسے دقیق مسائل کو لیا گیا ہے اور تیسرا عنوان "اجتہاد کےمتعلق اقبال کا نقطہ نظر " ہے اور آخر میں "خاتمہ" شامل کیا گیا ہے ۔ علامہ اقبال کے ان خطبات کے ذریعہ عصر حاضر کو اسلامی حقائق سے آشنا کرنے کی راہ دکھائی گئی ہے۔ ان خطبات سے اسلامی پیغام رسانی میں علامہ کے تفکرات کا اندازہ ہوتا ہے،وہ یہ کہ اسلام کی فلسفیانہ روایات کو ملحوظ رکھتے ہوئے جدید افکار سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے