aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سکھ شعراء میں ایک معتبر نام کنور مہندر سنگھ بیدی سحرکا ہے۔وہ ایک ہندوستانی شاعر اور سحر تخلص کرتے تھے ،کنور مہندر سنگھ بیدی سحر کی شاعری کا مطالعہ اُن کے نشاطیہ انداز ِفکر کی تائید کرتا ہے ۔قنوطیت اور مایوسیوں سے ان کی حیات کو کوئی واسطہ نہیں رہا۔وہ اپنی حاضر جوابی اور اعلیٰ ظرافت کے لئے آج بھی یاد کئے جاتے ہے ،پندره سال کی عمر سے شعرکہنا شروع کر دیا تھا .اردو اکادمی دہلی سے اس کے قیام کے زمانے ہی سے منسلک رہے اور اس کے وائس چیئرمین بھی رہے۔انھوں نے لافانی اشعار حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں کہے۔زیر نظر کتاب ان کے اشعار کا کلیات ہے ۔جس میں غزلیں ،قطعات اور بیانیہ نظمیں شامل ہیں ،اس کتاب میں زیادہ تر کلام وہ ہے جو کسی نہ کسی جلسے ، مشاعرے ، محفل یا تقریب کے لیے لکھا گیا تھا۔
Kunwar Mahendra Singh Bedi was a famous Urdu shayar, who was born in 1909 in Sahiwal, Punjab (now in Pakistan). After partition, his family shifted to Fazilka, in India. Sahar's first book of Urdu poetry was "Tulu-e-Saḥar", which he had written in 1962. In 1983, he published a collection of autobiographical poetry titled "Yadon ka Jashn". An award was created to honor him. This award was known as the Kunwar Mahendra Singh Bedi Award. It was presented by Haryana Urdu Akademi.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets