aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس مجموعہ کی مصنفہ شکیکہ اختر کا خاتون افسانہ نگاروں کے درمیان مقام بہت اونچا ہے۔ ان کے افسانوں کی اپیل دوسری خواتین کی بہ نسبت زیادہ عمومی ہے ۔ ان کی کہانیوں کے متعدد مجموعے اور ناول منظر عام پر آچکے ہیں۔ زیر نظر کتاب ان کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں کل بارہ افسانے شامل ہیں ۔ آخری افسانہ " لہو کے مول" سے مجموعے کو موسوم کیا گیا ہے۔ ان افسانوں میں اعلیٰ اور ادنی ومتوسط طبقے کی گھریلو زندگی اور اس طبقے کے افراد کے باہمی معاملات کی پیچیدگیوں کو بتایا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر طبقے کا قاری ان کے افسانوں کو دلچسپی سے پڑھتا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free