aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علم نحو، زبان اور لسانیات کے سیکھنے کا وہ طریقہ ہے جس کے ذریعہ مرکبات اور جملوں کی بناوٹ کا علم حصل کیا جاتا ہے اور جملوں میں استعمال ہونے والے مختلف الفاظ کی حیثیت پر بحث کی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب فن نحو پر ایک بنیادی کتاب ہے، جو عرصے سے مدارس میں داخل نصاب ہے۔