Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فردوس فاطمہ نصیر

اشاعت : 001

ناشر : اسرار کریمی پریس، الہ آباد

مقام اشاعت : الہٰ آباد

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : افسانہ تنقید, تنقید

صفحات : 267

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

مختصر افسانہ کا فنی تجزیہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"مختصر افسانہ کا فنی تجزیہ" فردوس فاطمہ نصیر کا تحقیقی مقالہ ہے، یہ مقالہ در اصل انھوں نے پٹنہ یونیورسٹی میں ڈی لٹ کی ڈگری کے لیے لکھا تھا، ڈی لٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد انھوں نے اپنے مقالے کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جس کا پہلا حصہ زیر نظر کتاب ہے، اس کتاب کو انھوں نے پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔جن ابواب میں مختصر افسانہ کے مختلف فنی اور تکنیکی پہلوؤں کی نشان دہی کی گئی ہے، اس کتاب کے مطالعے سے مختصر افسانے کے حوالے سے کافی اہم نتائج سامنے آتے ہیں۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مختصر افسانہ صرف جذبات اور احساسات کی نمائندگی ہی نہیں کرتا بلکہ سیاسی حالات، فسادات، سماجی نابرابری، نا انصافی بلکہ انسانی ذہنی کیفیات کو بھی بیان کرتا ہے ۔ مختصر افسانے کے لئے لازمی ہے کہ وہ اختصار پسند ہو، جسمیں کہانی بھی مکمل ہو اور کردار بھی مکمل ہو، اور پڑھنے کے دوران مسرت و بصیرت حاصل ہو

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے