aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ کے مکتوبات پر مبنی ہے ۔جس کو محترم خلیق احمد نظامی نے مرتب کیا ہے۔جس کو اہل علم وادب نے خوب سراہا،اور ان مکتوبات کے ذریعہ شاہ صاحب کی شخصیت اور افکار کو ایک نئے زاویہ سے اور ایک وسیع پس منظر میں دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔پہلے ایڈیشن میں 25 مکتوب شامل تھے اور پیش نظر مجموعہ 42 مکتوبات پر مشتمل ہے اور قلمی نسخہ میں سیاسی اہمیت جو کچھ بھی مواد تھا وہ سب اس میں شامل کرلیا گیا ہے۔ان مکتوبات کے مطالعہ سے شاہ ولی اللہ ؒ کے حالات زندگی اور تعلیمات پر روشنی پڑتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free