Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رشید احمد صدیقی

ناشر : ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, نصابی کتاب

ذیلی زمرہ جات : غیر افسانوی ادب, طنز و مزاح تاریخ و تنقید

صفحات : 188

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-7587-626-2

معاون : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

طنزیات و مضحکات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رشید احمد صدیقی اردو میں اعلیٰ مزاح کے نمائندے ہیں ، ان کی سوجھ بوجھ بہت اچھی ہے اور ان کا تخیّل خلاق ہے، وہ معمولی باتوں میں مضحک پہلو بہت جلد دیکھ لیتے ہیں۔ ان کے یہاں شستہ ظرافت پائی جاتی ہے ۔ رمز و کنایہ میں تنقید کے دشوار گذار مراحل سے گزر جانا رشید صاحب کا ہی حصہ ہے ۔ وہ جب کسی واقعے سے متعلق اپنے ذاتی جذبات اور احساسات کو طنزیاتی انداز میں پیش کرتے ہیں تو قاری اسے مذاق سمجھ کر ٹال نہیں سکتا۔ ان کے انشائیوں اور خاکوں میں طنز و مزاح کی ایک لطیف سی کیفیت موجود ہے جس کے دائرے اس قدر وسیع ہیں کہ ہر جملہ جہان معنی بن گیا ہے۔جس سے ان کی ذہانت ،ذکاوت اور غیر معمولی طباعی کا پتہ چلتا ہے ۔یہی چیزیں ایک مختلف دانش کے ساتھ ان کی تنقید کی بھی شناخت قائم کرتی ہیں۔ زیر نطر کتاب بھی ایک تنقیدی مقالہ ہے جس میں عالمی طنزیات کا جائزہ لیتے ہوئے اردو طنز و مزاح کی ایک طرح سے قدر متعین کی گئی ہے۔ جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارے طنزیات و مضحکات کس قدر ترقی کرسکے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے