Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

tareekh-e-falsafa-e-jadeed

Volume-002

Publisher : Jamia Usmania Sarkar-e-Aali, Hyderabad, Deccan

Year of Publication : 1934

Language : Urdu

Categories : Philosophy

Pages : 648

Translator : Khalifa Abdul Hakim

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

tareekh-e-falsafa-e-jadeed
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

کتاب کا اصل متن جرمنی زبان میں ہے ۔اس کا اردو ترجمہ کلیہ جامعہ عثمانیہ کے پروفیسر خلیفہ عبد الحکیم نے کیا ہے۔ کتاب میں کل دس حصے ہیں ۔ پانچ حصے پہلی جلد میں لیے گئے ہیں اور چھٹے حصے سے دوسری جلد شروع ہوئی ہے اور یہی جلد اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ ہر حصے میں متعدد ابواب ہیں اور ان ابواب کے تحت فلسفۂ جدید اور اس کے متعلقات پر بات ہوئی ہے۔ دوسری جلد کے چھٹے حصے میں دو ابواب ہیں جبکہ ساتویں حصے میں آٹھ ابواب ہیں اور آٹھویں حصے میں چار ابواب ہیں۔ اس کے نویں حصے میں دو ابواب ہیں جبکہ دسویں حصے میں چار ابواب ہیں ۔ ان ابواب میں متعدد نظریات پر بات ہوئی ہے جن میں مذہب اور سائنس اور عملی اخلاقیات جیسے موضوعات کے علاوہ معروف فلسفیوں پر بھی تذکرہ ہوا ہے۔ کتاب کا موضوع خشک اور توجہ طلب ہے لیکن اس کی معنویت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اٹھارھویں صدی کے وسط میں ارسطوی اور مدرسی فلسفے کی جگہ ولف کے فلسفے نے جرمنی میں غلبہ حاصل کرلیا تھا۔ اس کے بعد نظریۂ فلسفہ میں کئی تبدیلیاں آئیں اور پرانے فلسفے کی جگہ نئے فلسفے نے اپنی جگہ بنالی ۔ اس کتاب میں فلسفہ جدید کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ اس کے تسلط اور غلبہ کے اسباب کیا تھے اور جدیدیت کی تاریخ کیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now