aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
طبی جنتری مختلف شہروں کے اوقات اور موسموں کے اعتبار سے مرتب کی گئی ہے ۔اس جنتری میں صحت کو برقرار رکھنے اور بیماریوں کو دور کرنے کے اصول نہایت سادہ الفاظ میں بیان کئے گئے ہیں تاکہ ملک اور بیرون ملک کے لوگ اپنے یہاں کے موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے دواؤں کا درست استعمال کرسکیں ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets