Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید طاہر حسین کاظمی

ناشر : سید طاہر حسین کاظمی

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مرثیہ تنقید

صفحات : 442

معاون : شہپر رسول

اردو مرثیہ میر انیس کے بعد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مرثیہ کا فن انیس و دبیر کے زمانے میں کافی پروان چڑھا، تاہم میر انیس کے بعد کے مرثیہ گویوں نے کئی طرح کی جدتیں اور تجربات کیے ان تجربات میں دو چیزیں سب سے اہم تجربہ یہ تھا کہ مرثیہ کی روایت کو برقرار کھتے ہوئے مرثیے میں نئے پن کی کوشش کی، اظہار و بیان میں جدت طرازی اور بعض لوازم کو کم کرکے مرثیہ کو مختصر اور پر اثر بنانے کی کوشش کی۔ دوسری تبدیلی یہ کی کہ نیے موضوعات پر مرثیے لکھنے شروع کیے جس میں تبلیغی مرثیے اور اسلامی موضوعات کو بھی مرثیوں جگہ دی گئی۔ زیر نظر کتاب طاہر حسین کاظمی کا پی ایچ ڈی کے لیے لکھا گیا تحقیقی مقالہ ہے اس مقالے میں انھوں اس مقالے کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے، اور بڑی ہی تفصیل کے ساتھ دبستان انیس و دبیر اور دبستان عشق کے شعرا کا تذکرہ کیا ہے اس کے علاوہ جدید تحریک اور نیے مراثی کی ابتداء سے لیکر جدید ترین مرثیہ گویوں تک کا تذکرہ کیا ہے، ساتھ ہی نمونے کے طور پر ان جدید مرثیہ گویوں اس کے علاوہ مصنف نے کچھ ایسے شعرا کا بھی تذکرہ کیا ہے جو کسی بھی دبستان مرثیہ سے وابستہ نہیں تھے چنانچہ ان کو آزاد مرثیہ گو کے زمرے میں رکھا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے