Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Gurbachan Chandan

Publisher : Educational Publishing House, Delhi

Year of Publication : 2007

Language : Urdu

Categories : Journalism

Pages : 388

ISBN No./ISSN NO : 81-8223-328-3

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

urdu sahafat ka safar
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

مصنف اردو ادب کی دنیا میں ایک اچھے قلمکار کی حیثیت سے متعارف ہیں۔ صحافت سے ان کا گہرا ربط ہے۔ اخبار " منصف" کے دہلی چیف آف بیورو رہ چکے ہیں۔ اسکے علاوہ ادبی مجلس کے سکریٹری رہنے کے علاوہ اعلی سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ ہندو پاک کے تعلیمی اداروں سے متعدد اعزازات حاصل کرچکے ہیں۔ ان کی یہ کتاب اردو صحافت اور صحافی کی تواریخ پر روشنی ڈالتی ہے اور یہ بتاتی ہے کہ اولین سیاسی صحافی کون تھے، برصغیر میں مطبوعہ اردو صحافت کی ابتدا کب ہوئی ،آزادی میں اردو صحافت نے کیا کردار ادا کیا، قومی یکجہتی کو فروغ دینے میں اس کا کیا کرداررہا ہے اور اس کے علاوہ ماضی اور حال کی صحافت میں کیا بدلاؤ آیا ہے ۔ نیز یہ بھی بتایا گیا ہے کہ برطانیہ جیسے یورپی ملک میں اردو صحافت کی حیثیت کیا ہے۔ ان اہم موضوعات پر بات کرتے ہوئے شواہد و دلائل کا خاص لحاظ رکھا گیا ہے اور آخر میں مصنف کا مکمل تعارف پیش کیا گیا ہے۔ کتابیات کے عنوان سے حوالہ جات کا ذکر ہے تاکہ تحقیق کرنے والے طلبا کے لئے اصل مراجع تک پہنچنا آسان ہو۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now