فلمی نغمے
فلمی نغموں میں اردو زبان و ادب کا بہت بڑا کردار ہے، ریختہ نے قارئین کی سہولت کے لئے فلمی نغموں پر مشتمل کتابوں کو یہاں پیش کردیا ہے۔ آپ لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere