Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

نقشبندیہ

خواجہ شیخ بہاء الدین نقشبند کی طرف منسوب یہ سلسلہ ہند و پاک اور وسط ایشیا میں خوب پھلا پھولا۔ مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی نے بھی اسی سلسلے کے ایک صوفی خواجہ باقی باللہ سے بیعت ہوکر اس طریقت میں نئی روح پھونکی جو بعد میں نقشبندیہ مجددیہ سے معروف ہوا، اس طریقت کے صوفیہ علوم و فنون سے گہری دلچسپی رکھتے آئے ہیں اور متعدد علوم پر کافی کتابیں لکھی ہیں جس کی وجہ سے نقشبندیوں کے یہاں بہت سا علمی ذخیرہ دستیاب ہے۔ ریختہ ای بکس کے اس خاص کیٹلاگ میں نقشبندی سلسلے سے متعلق کتابیں دستیاب ہیں تاکہ مواد کی فراہمی ایک نظر میں ہو سکے۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

مصنف

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

درجہ بندی

زبان

لائبریری

سارے دیکھیں

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے