aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ترجمہ کا فن اور اس کی تاریخ و تنقید سے متعلق کتابیں یہاں پڑھیں۔ ریختہ نے یہاں اپنے قارئین کے ترجمہ کے فن اور اس کی تاریخ و تنقید پر بہترین کتابیں جمع کر دی ہیں۔ آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔