Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ کتابیں

گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام ہے، یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے، جس میں اردو زبان بھی شامل ہے، اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری گل نغمہ (1969)، قرت العین حیدر آخری شب کے ہمسفر (1989)، علی سردار جعفری نئ دنیا کو سلام (1997) اور شہریار اسم اعظم (2008) بھی شامل ہیں۔ ریختہ پہ سبھی کتابیں آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے، ملاحظہ کریں۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

فلٹر سارے مٹائیں

مصنف

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

درجہ بندی

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

لائبریری

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے