aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید ابولاعلی مودودی بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکر تھے۔ ان کے قلم میں ایک ادبی شان تھی۔ انہوں نے اسلام کے مکمل نظام حیات کو مضبوط عقلی دلائل کے ساتھ جدید دور کی زبان میں اس طرح پیش کیا ہے کہ ان کی تقریر اور تحریر سے پوری انسانی زندگی کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر کا جامع علم حاصل ہوجاتا ہے۔ ریختہ ای بکس لائبریری میں ان کی کم و بیش تمام تصانیف موجود ہیں۔ ریختہ نے ان کتابوں میں سے مفید اور مشہور کتابوں کا ایک انتخاب بھی پیش کر دیا ہے۔ قارئین کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free