Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بیسویں صدی کی پانچویں اور چھٹی دہائی اردو ادب کی تاریخ میں ایک ایسا دور تھا جب ادب میں ترقی پسندی اور مارکسیت کا فسوں ٹوٹ رہا تھا اور اس خلا کو پر کرنے کے لیے جدیدیت انگڑائیاں لے رہی تھی۔ لیکن جدیدیت نے جس طرز پر ادب کو استوار کرنا شروع کیا اس سے عوام الناس کا رشتہ ادب سے ٹوٹنے لگا۔ چنانچہ ایسی حالت میں کچھ ترقی پسندوں نے سر جوڑ کر یہ فیصلہ کیا کہ لوگوں کے سامنے اپنے ادب کا بہترین حصہ منتخب کر کے پیش کیا جائے۔ زیر نظر کتاب اسی کا نتیجہ ہے جس میں زیادہ تر عمدہ اور سنجیدہ ترقی پسندوں کی نگارشات کو یکجا کر کے پیش کیا گیا ہے۔ اردو ادب میں ترقی پسندی کی فہم و تفہیم کے لیے یہ کتاب کسی بھی قاری کے لیے اکسیر سے کم نہیں ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے