aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
گوپال متل نےزیر نظر انتخاب میں "1951ء کے بہترین افسانوں"کویکجاکیا ہے۔جس کا انتخاب مصنف نے اپنے پسندیدہ موضوع اور اسلوب کی بنیاد پر کیا ہے۔جس میں بیدی کا افسانہ "چھوئی موئی"،خواجہ حسن عباس کا "آسمانی تلوار"،سعادت حسن منٹوکا"والد صاحب"،ہنس راج رہبرکا "للی"، کرشن چندرکا "میرا دوست"، سدرشن کا "دیوالی"، اوپندر ناتھ اشک کا"برونسی کا پھول اور بھینس"،عزیز احمدکا"کٹھ پتلیاں"،اے ۔حمیدکا "قصہ پہلے درویش کا"،اور میرزا ادیب کا"مائی پھاتاں"افسانے شامل ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free