aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جس طرح سے ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم دین کے دیگر کاموں کو پابندی سے کریں اسی طرح سے یہ بھی لازم ہے کہ جس معاشرے میں ہم رہ رہے ہیں اس کی اصلاح اور اس کی خیر سگالی کے لئے بھی تگ و دو کریں ۔ اخلاقیات، معاملات میں جس طرح سے ہم اصو ل کے پابند ہوتے ہیں اگر معاشرت میں بھی اصول کے پابند رہیں تو ہماری زندگی بہتر سے اور بہتر ہو سکتی ہے۔ یعنی جس سوسائٹی میں ہم رہ رہے ہوں اس کا خیال رکھنا دوسروں کو تکلیف نہ پہونچانا ، دوسروں سے اچھا برتاؤ کرنا وغیرہ بھی اسی قبیل سے ہے ۔ اس رسالے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں آداب معاشرت کی اہمیت اور اس کی افادیت پر بات کی گئی ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free