aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب میں ضروری آ داب و اخلاق جو ہر طبقے کی زندگی کے لئے لئے مفید اور نہایت کارآمد ہیں، پیش کیے گئے ہیں۔ جس میں گفتگو کے بہترین آداب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کیونکہ انسان کا کا آدابِ گفتگو ہی اسے معاشرے میں میں منفرد مقام عطا کرتا ہے۔نیز آداب طعام ،آداب حرکت و سکون، آداب پیشاب و پاخانہ، آدابِ مسواک، نیز زندگی سے متعلق بہت سے ضروری آداب سمجھائے گئے ہیں۔ جن کو اپنی زندگی میں نافذ کرکے انسان ایک باشعور اور با سلیقہ زندگی گزار سکے۔۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free