Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نانک سنگھ

اشاعت : 001

ناشر : ساہتیہ اکادمی، دہلی

سن اشاعت : 1974

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 439

مترجم : پرکاش پنڈت

معاون : ریختہ

آدم خور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر نانک سنگھ کا معروف پنجابی ناول "آدم خور" کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کو پرکاش پنڈت نے اردو زبان کے قالب میں ڈھالا ہے۔یہ ناول پنجابی زبان میں 1951 ء میں پہلی بار منظر عام پر آیاپھر1974ء میں اردو میں ساہتیہ اکاڈمی نئی دہلی کی جانب سے شائع ہوا ۔ناول کا موضوع سرمایہ دارنہ نظام ہے۔جس میں سوشلسٹ نظر یہ کو واضح کیا گیا ہے۔دور حاضر میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی سے پیدا ہونے والے مسائل سے مرکزی کردار "بھارتی " کو نبردآزما دکھایا گیا ہے۔اس کے علاوہ ناول میں خواتین کا استحصال اور دیگر مسائل کو بھی موضوع بناتے ہوئے دورحاضر کے حالات اور واقعات کو حقیقی رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے