aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آدھے چاند کی رات اصغر ندیم سید کا پہلا ناولٹ ہے۔ اس ناولٹ میں مردو زن کے اندرونی اور داخلی رشتے کو دریافت کیا گیا ہے، اس ناولٹ میں نفسیات کا سہارا لیکرموجودہ دورمیں داخلی زندگی کے کھوکھلےپن کا حل پیش کیا گیا ہے،رشتوں کے درمیان ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے چنانچہ نفسیات کے حوالے سے انسانی رشتوں کی نزاکت اور جذباتی کیفیات کو اس ناولٹ کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets