aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"آئنیہ عرب" مولوی محمد ہارون صاحب مولوی فاضل کی ترجمہ کردہ ہے۔جس میں قدیم عرب کے معاشرتی ،ملکی ،علمی ،تاریخی اور جغرافیائی حالات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔کتا ب کو پانچ فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔فصل اول" اصلی عربوں کےوطن کا بیان ،جسے جزیرہ العرب کہتے ہیں"، دوسری فصل" بلاد جزیرہ کے بیان میں جسے دیار بکر اور دیار ربیعہ اور دیار مضر کہتے ہیں"تیسری فصل"بلاد عراق کی تفصیل" چوتھی فصل"ملک شام کے مشہورمقامات "اور پانچویں فصل "مصر ے شہروں کے ذکر میں"ہے۔ان پانچ فصلوں کے تحت عرب کی تاریخ ، تہذیب و ثقافت، ادبی ،علمی اور جغرافیائی حالات کا جائزہ تاریخی حوالوں کے ساتھ بیان کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free