aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب "آئینہ بلاغت" مرزا محمد عسکری کی کتاب ہے۔ جس میں بلاغت کی اقسام و متعلقات، نظم و نثر، صنائع و بدائع لفظی و معنوی ایک نئے اسلوب سے نقشہ وار ترتیب دی گئی ہے۔ علمِ عروض کی تعریف فن عروض اور بلاغت کے مشکل مضمون کو نہایت آسان کر کے دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔علم بیان میں تشبیہ ،استعارہ، کنایہ وغیرہ کی اقسام کو نہایت اختصار کے ساتھ فارسی اور اردو کی مثالوں سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ امید ہے کہ طلبہ اور دیگر شائقین اس بلاغت کتاب سے بہت لطف اندوز ہوں گے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free