aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بھٹکل ہندوستان کے ان مقامات میں سے ایک ہے جہاں اسلام اپنے عہد اولین میں ہی پہونچ گیا تھا۔ یہ شہر سمندری ساحل کے قریب ہے اور یہاں کے باشندے تجارت پیشہ ہیں کیوں کہ ان کی تاریخ کا باب ہی تجارت سے شروع ہوتا ہے۔ اس کتاب میں اسی علمی و دینی شہر کی تاریخ کے اولین نقوش پیش کئے گئے ہیں۔