aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"آئنیہ گجرات" مرزا محمد حسن کی تصنیف ہے جو دراصل "مرآت احمدی" کا ترجمہ ہے۔جو گجرات کی تاریخ ہے۔جس کو معز الدین احمد شاہ بادشاہ والی ہندوستان کے زمانے میں اسی شہر کی ایک جلیل القدر شخصیت نے فارسی میں لکھاتھا۔ اسی تصنیف کا اردو ترجمہ پیش نظر " آئنیہ گجرات" ہے۔ جس میں اس علاقہ کے واقعات ،اولیائے کرام ، مشایخان عظام ، مساجد وغیرہ کی تفصیل مستند حوالوں کے ساتھ موجود ہے۔کتاب میں شاہان گجرات اور آثار صنادید یادگار وں کی کیفیت بہت مسبوط انداز میں لکھے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free