Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ز خ ش

اشاعت : 002

ناشر : دارالاشاعت پنجاب، لاہور

سن اشاعت : 1927

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 38

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

آئینہ حرم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

زاہدہ خاتون شیروانیہ،1894-1922.ایک نابغہ روز گار شاعرہ، علی گڑھ کے نواب سرمزمل خان کی  پردہ دار بیٹی جس نے گھر پر ہی اردو، عربی اورفارسی کی تعلیم حاصل کی تھی۔نزہت اور  ز۔خ۔ش کے قلمی نام سے اس وقت کے مشہور رسائل میں نعتیں، وطن پرستی، ملی مسائل اور عالمی سیاست اور شخصیات پر نظمیں لکھیں۔ ان کو عورتوں کا اقبال بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی موت کے اٹھارہ سا ل بعد، خود ان کا مرتب کیاہوا مجموعہ کلام ’فردوس ِ تخیئل‘ ان کی خالہ زاد بہن انیسہ خاتون شیروانیہ نے شائع کیا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے