aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اقبال اردو ادب کی تاریخ میں ایک ایسے شاعر کی حیثیت سے ابھرے کہ جن پر غالب کے بعد شاید سب سے زیادہ کام ہوا ہے۔ یہ کتاب جو کہ اپنے عنوان سے ہی اپنا پتہ دیتی ہے کچھ اسی نوعیت کی ہے۔ اسلم مرزا کی یہ کتاب اقبال کے حوالے سے اہم معاشرتی مسائل، مولانا روم اور اقبال، اقبال ایک سیاستدان کی حیثیت سے، حضرت میاں میر اور اقبال، حسین بن منصور حلاج اور اقبال، اقبال کا نظریہ توحید و رسالت، اقبال اور قائد اعظم، اقبال کی زندگی کے جمالیاتی پہلو، مجدد الف ثانی ابن عربی اور اقبال کا تقابلی جائزہ اور اخیر میں ایک انگریزی مضمون ijtehad with reference to iqbal and pakistan جیسے مضامین اس کتاب میں شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets