aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آئینہ نما میں ان شخصیات کا تذکرہ شامل کیا گیا ہے جو کسی نہ کسی اعتبار سے اہمیت کی حامل ہوں۔ نیز سیاسی ، سماجی اور ادبی حیثیت سے ان کا مقام مسلم ہو چکا ہو۔ اس تذکرہ میں مصنف نے صاحب تذکرہ کا گویا خاکہ پیش کر دیا ہے اور اس کی سیاسی ، سماجی، اقتصادی، ادبی حیثیت کو بہت ہی انوکھے انداز میں بیان کیا ہے۔ شیخ محمد عبد اللہ اور ان کی شخصیت ہو یا پھر میرزا محمد افضل بیگ، مولانا مسعودی ہوں یا خواجہ غلام محمد قادر سب کا نہایت ہی خوبصورت خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets