Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : انوار انجم

اشاعت : 001

ناشر : انوار انجم

مقام اشاعت : پنجاب, پاکستان

سن اشاعت : 2023

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

ذیلی زمرہ جات : تمثیلی/ علامتی افسانے

صفحات : 144

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-93133-81-6

معاون : غلام نبی کمار

آئینے اور عکس
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

انوار انجم کی پیدائش سولہ ستمبر، ۱۹۴۲ کو دہلی میں ہوئ
ان کے والدین ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان چلے گئے اور لاہور شہر میں قیام کیا۔ چند برس بعد، ان کے والدین، لاہور سے ملتان منتقل ہو گئے، جہاں انوار انجم نے ابتدائ تعلیم حاصل کی۔
ایمرسن کالج ملتان سے بی-اے کرنے کے بعد، انہوں نے پنجاب یونیورسٹی، اورینٹل کالج لاہور سے اُردو ادبیات میں ایم-اے کیا۔
 ایک تحقیقی مقالہ لکھا جو آج کل زیرِ طباعت ہے۔ یہ مقالہ اس موضوع پر ایک سند کی حیثیت رکھتا ہے۔  اسی دوران انہوں نے “میرا جی فن اور شخصیت” کے نام سے
انوار انجم، زندگی کے آخری تین سالوں میں صاحبِ فراش رہے۔
یرقان بگڑ کر کسی اور جان لیوا بیماری میں بدل گیا اور ۲۵ برس کی عمر میں وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
حیرانی کی بات یہ ہے کہ بیماریوں کے باوجود اتنی کم عمری میں پروفیسر انوار انجم نے اپنے لئے بطور شاعر ایک مقام پیدا کر لیا تھا  

 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے