Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلطانہ مہر

اشاعت : 001

ناشر : محراب ادب، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1973

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

صفحات : 238

معاون : خدا بخش لائبریری،پٹنہ

آج کی شاعرات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سلطانہ مہر شاعر، افسانہ وناول نگار،تزکرہ نگار اور مشہور صحافی ہیں۔ کراچی یونیورسٹی سے صحافت میں  ایم۔اے کیا۔پہلا افسانہ: 6 ستمبر 1953 میں روزنامہ انقلاب بمبئی میں شائع ہوا تھا۔ پاکستان میں صحافت کے میدان میں وہ ایک عرصے تک سرگرم عمل رہیں :مدیر اعلیٰ ماہنامہ ’روپ‘ کراچی1980 سے 1990 تک 1965  سے 1967 سے روزنامہ ’انجام‘ کراچی۔  1967 سے 1979 روزنامہ ’جنگ‘کراچی۔ اس کےبعد اپنے بیٹے کے  پاس برطانیہ میں رہیں اور پھر کیلی فورنیا میں میں مقیم رہیں۔ جس جگہ بھی رہیں ادبی طور پر بہت فعال رہیں۔ دور حاضر میں تذکرہ شاعر و شاعرات کے حوالے سے سلطانہ مہر خاص طور پر پہچانی جاتی ہیں۔

تصانیف : ’’حرف معتبر‘‘ (مجموعہ کلام) ۔ ’’داغ دل‘‘ (ناول)، ’’تاجور‘‘ (ناول)، ’’ایک کرن اجالے کی‘‘ (ناول)،’’جب بسنت رت آئی‘‘ (ناول)، ’’آج کی شاعرات‘‘( تذکرہ)،’’بند سیپیاں‘‘ (افسانے)۔ ’اقبال دور جدید کی آواز‘۔  ’’دھوپ اور ائبان‘‘ (افسانے)۔ ’’ساحر کا فن اور شخصیت‘‘۔ ’’سخن ور‘‘ (تذکرہ شعرا)۔ سخن ور حصہ دوم (بیرون پاکستان بسنے والے شعرا و شاعرات کا تذکرہ)۔ زیر تصنیف: سخن ور حصہ سوم۔ (پاکستانی شاعر و شاعرات کا تذکرہ)۔ ’گفتنی‘ (نثر نگاروں کا تذکرہ)۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے