aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مورخ اسلام صادق حسین نے اس کتاب میں عالمگیر کی تاریخ کو بہت ہی اچھوتے انداز میں پیش کیا ہے۔ اس کی عبارت ناول جیسی معلوم پڑتی ہے اور واقعہ نگاری میں تصنع صاف طور سے دیکھا جا سکتا ہے۔ بلکہ یہ ایک نیم تاریخی ناول ہی ہے جیسا کہ صادق حسین کے دیگر ناول ہوتے ہیں۔ اس ناول کے تین حصے ہیں جن میں اورنگزیب عالمگیر کی مکمل داستان بیان ہوئی ہے۔