Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رؤف خوشتر

ناشر : کرناٹکا اردو اکاڈمی، بنگلور

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : نثر, مضامین

صفحات : 124

معاون : شہپر رسول

آنکھ بیتی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

روف خوشترریاست کر ناٹک کے ایک تاریخی شہر بیجاپور کے ایک کامیاب طنز و مزاح نگار تھے۔مجتبی حسین کے بقول "روف خوشتر کی مزاح نگاری کی امتیازی خصوصیت موضوعات اور کرداروں کا تنوع ہے اسی لئے انکے مضامین میں رنگا رنگی پیدا ہوگئی ہے ۔۔۔انکے اسلوب میں بلا کی روانی اور شگفتگی ہے وہ جس اعتماد کے ساتھ لفظوں سے کھیلتے اور پھر انھیں برتتے ہیں وہ انکے تخلیقی شعور کی پختگی کی دلیل ہے۔" زیر نظر کتاب "آنکھ بیتی" ان کا دوسرا مجموعہ ہے جو کہ 2009 میں منظر عام پر آیا میں اس مجموعہ میں ان کے بائیس انشائے شامل ہیں ۔جن انشائیوں میں ان کا طنزیہ و مزاحیہ انداز نمایاں ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے