aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
۲؍اپریل۱۹۵۷ء کو چاہ کوڑے والا، موضع پیرتنوں، ملتان میں پیدا ہوئے۔میٹرک گورنمنٹ ہائی اسکول، مخدوم عالی، ملتان سے کیا۔ انٹر سے بی اے تک ایس ای کالج بہاول پور سے کیا۔ ایم اے (اردو ادب) پنجاب یونیورسٹی ، لاہور سے پاس کیا۔ اس وقت نیشنل بک فاؤنڈیشن ، اسلام آباد میں پبلک ریلیشنز افسر ہیں اور بک فاؤنڈیشن کے جریدے’’کتاب‘‘ کے معاون ایڈیٹر ہیں۔ ا ن کا شعری مجموعہ’’دیے میں جلتی رات‘‘ کے عنوان سے شائع ہوگیا ہے۔ دوسرا شعری مجموعہ ’’رکی ہوئی شاموں کی راہ داریاں‘‘۲۰۰۶ء میں شائع ہوا ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:419
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free