aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "آؤ گیت گائیں" شبنم کمالی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں ان کی لکھی ہوئی وہ نظمیں شامل ہیں جو انھوں نے بچوں کے لیے لکھیں تھیں ۔ کتاب میں شامل نظمیں ، حمد و نعت، دعا،ترانے اور بچوں کے عمدہ اخلاق و عادات اور معلومات پر مبنی نظمیں ہیں۔